رہیں گے چپ تو ہمیں ہار ڈالے جائیں گے
زبان کھولی اگر مار ڈالے جائیں گے
ڈرامہ ختم نہ ہو گا یہ زندگانی کا
اٹھےجو ہم، نئے کردار ڈالے جائیں گے
ہمارے نام ہی نکلے گی فال وحشت کی
سو ہم ہی دشت میں ہر بار ڈالے جائیں گے
What if I told you that there was a part of your mind that is always working, even when you are asleep? This part of your mind is known as...